اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخا با ت، طبل جنگ بجنے میں صر ف چھ دن با قی، سیا سی جما عتو ں کی انتخا بی مہم عرو ج پر،سیا سی قائدین آ ج بھی جلسوں سے خطاب کرینگے ،ن لیگ فیصل آباد میں سیاسی طاقت کامظاہرہ کرے گی،
مزید پڑھیں:پاک فوج پاکستان کا سب سے قابل اعتماد ادارہ، الیکشن کمیشن کم ترین سطح پر : سروےرپورٹ جاری
دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسے کیلئے میدان سج گیا، نواز شریف اور مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گی،پیپلز پارٹی جیکب آباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی ،بلا ول بھٹو خطا ب کرینگے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں آصفہ بھٹو آج 8 مقامات پر خطاب کریں گی،امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے