گوجرانوالہ (اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحقنے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے
پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے،سراج الحق
جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان ہو جس کےفیصلے قومی اسمبلی میں ہوں امریکامیں نہیں،چاہتے ہیں علاج،چھت اورروزگارفراہم کریں،آپ کوایساپاکستان دیں گےجہاں غربت اورمہنگائی نہ ہو،,8فروری کواس قوم کاامتحان ہے،آپ نے منتخب کیاتومسئلہ کشمیرکوحل کریں گے،جانتاہوں گوجرانوالہ
بہت مسائل کاشکارہے،میں آپ کوجدیدگوجرانوالہ دوں گا،میں ان چوروں کااحتساب کروں گا،نیب ان کااحتساب نہیں کرسکتا،ان چوروں کا جس کا نیب نے بھی احتساب نہیں کیا۔