اہم خبریں

سائبرکرائم ونگ،علیمہ خان3فروری کوطلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ اسلام آبادنےعلیمہ خان کو3فروری کوطلب کرلیا،ایف آئی اےنےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کونوٹس جاری کردیا،علیمہ خان نےانفارمیشن سسٹم کےذریعے دھمکیاں دیں،

بانی پی ٹی آئی کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے،علیمہ خان

انتشارپراکسایا،علیمہ خان پیش نہ ہوئیں تویہ سمجھاجائیگاکہ ان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کوکچھ نہیں۔

متعلقہ خبریں