اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے، اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ، الیکشن کمیشن اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو،کہا ہمیں یقین دلایا گیا ہے سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور انٹرنیٹ بھی بند نہیں ہو گا،2ہزار200 ٹن بیلٹ پیپر خریدا ، لیکن ڈیمانڈ2ہزار400 ٹن تھی، بیلٹ پیپرز کے کاغذ کو مینج کرنے کے لیے بیلٹ پیپر کا سائز کم کیا گیا















