فیصل آباد( اے بی این نیوز ) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عوام اعتمادکریں،مہنگائی کوقابوکریں گے،کوئی برے حالات نہیں صرف مہنگائی عذاب ہے،مہنگائی دہشت گردی اورلوڈشیڈنگ سےبڑاعذاب نہیں،ہم نےلوڈشیڈنگ اوردہشت گردی ختم کرکےدکھائی،اب2018والےحالات نہیں،8فر وری کومسلم لیگ ن کی
مرکزاورپنجاب میں حکومت بنےگی۔















