اہم خبریں

مخلوط حکومت بنی تو کسی سے اتحاد نہیں کر ینگے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہمخلوط حکومت بنی توپی ٹی آئی یان لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا،نوازشریف کےکردارسےسخت مایوس ہوں،آج کل ہمارے فاصلے کافی واضح ہیں،مسلم لیگ ن نے پرانی سیاست کرنی ہےتومیں ان کاساتھ نہیں دےسکتا،ہمارایہ خیال تھا کہ لیول پلیئنگ فیلڈملےگی لیکن یہ ہمیشہ مسئلہ رہا ہے،وہ غیرملکی میڈیاکوانٹرویو دے رہے تھے انہوقں نے کہا کہ ملک میں ایک بارپھرمخلوط حکومت بنتی دکھائی دےرہی ہے،خواہش ہے کہ آزادامیدواروں کے ساتھ حکومت بنائیں،نئی سوچ اورجذبے کیساتھ ملک کے نظام کوبہتری کی جانب لےجاناچاہتےہیں۔

متعلقہ خبریں