مری ( اے بی این نیوز )مری اور گلیات میں شدید برفباری کے باعث پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن،سیکڑوں گاڑیوں اور پھنسے سیاحوں کو مری کے مضافاتی علاقوں میں ریسکیو کیا،پاک آرمی سول انتظامیہ کے ہمراہ گزرگاہوں
کو کلیئر کر رہی ہے،متعدد سیاحوں اور خاندانوں کو باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقل کر دیا گیا













