اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ، جنوری میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ ، جولائی تا جنوری مہنگائی کی اوسط شرح 28 فیصد ریکارڈ کی گئی ، جنوری میں شہری علاقوں
میں مہنگائی کی شرح 30فیصد ریکارڈ،رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں مہنگائی 26فیصد ریکارڈ کی گئی















