لاہور (اے بی این نیوز )شہباز شریف کی ڈیرہ اللہ یار میں ن لیگ کے انتخابی دفتر کے قریب دستی بم حملے کی مذمت ،کہا نگران حکومت امن و امان یقینی بنائے، دہشت گرد عوام کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے روکنا چاہتے ہیں،ہم ان سے مرعوب نہیں ہوں گے ، پاکستان میں امن واپس لائیں گے،سیاسی کارکنوں کے جذبے اور ہمت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں















