اسلام آباد( نیوز ڈیسک)عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سندھ میں جینڈر ڈیسک قائم کردیاگیا ہے،الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ ڈیسک
مزید پڑھیں:ایران میں قتل 9 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان کے حوالے
یکم فروری سے 10 فروری تک فعال ہوگا اور 6 سے 10 فروری تک 24 گھنٹے کام کرے گا،ڈیسک پر خواتین، بزرگ، خواجہ سرا، معذور اور اقلیتی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شکایتکیلئے 99202624-021 اور 021-99205338 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر جینڈر اینڈ سوشل انکلیوژن سید عبداللہ شاہ کی نگرانی میں عملہ ہروقت موجود رہے گا۔