اہم خبریں

اسٹاک ایکس چینج ،فروری کے پہلے دن مثبت آغاز

اسلام آباد( اے بی این نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فروری کے پہلے دن کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کا شیڈول جاری،پولنگ 5 فروری کو ہوگی

میں ہی 100انڈیکس میں 275 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 62 ہزار 250 ہوگیا، گزشتہ روز100 انڈیکس 61 ہزار 979 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں