اہم خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ماہ فروری کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے،

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 258 روپے ہوگئی۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ ماہ کیلئے ہوگا۔

متعلقہ خبریں