اہم خبریں

اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں انہیں 6 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔ذرائع جیل انتظامیہ کے مطابق بشریٰ بی بی کو خواتین کی بیرک میں منتقل کردیا گیا، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبعی معائنہ مکمل کرنے کے بعد انہیں الگ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں