پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولنگ سکیم کی سمری جاری، الیکشن کمیشن کے مطابق صو بے میں 15 ہزار 697 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے، مردوں کے 4 ہزار810،خواتین کے 4 ہزار 289 پولنگ اسٹیشنز قا ئم،6 ہزار 601 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،،،خیبر پختو نخوا میں 47 ہزار77پولنگ بوتھ قائم ہوں گے۔















