اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پا رٹی کے گرفتا ر کا رکنو ں کو رہا کیا جا ئے، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط،، خط میں کہا گیا این اے 127 میں بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ ،،گرفتاریوں کی وجہ سے علاقے میں دہشت کا ماحول ہے،،خدشہ ہے کہ اگر پولیس کو نہ روکا گیا تو اس طرح کے فاشسٹ ہتھکنڈوں میں مزید اضافہ ہوگا۔















