لاہور (اے بی این نیوز)ن لیگ کا انتخابی مہم کا دلچسپ انداز، مریم نواز کی انتخابی مہم میں سٹریٹ سٹیج ڈرامے کا اہتمام، سٹیج فنکاروں کا منفر د انداز، شائقین کی بھرپور داد، ترقیاتی منصوبوں کی بھرپور منظر کشی کی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد سٹیج ڈرامے سے محظوظ ہوئی۔















