اسلام آباد (اے بی این نیوز)عام انتخابا ت،، پشاوراورگردونواح میں دفعہ 144نافذ،اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ،،لائسنس یافتہ اسلحہ لیکر چلنے پر بھی گیارہ فروری تک پابندی ہو گی، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے عوامی اجتماعات اور انتخابی سرگر میوں کے دوران شدت پسندی کے خطرات کے نتیجے میں پابندی عائد کی گئی ۔اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانو نی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
