اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے لوگوں سے پانی بھی چھین لیا،عطا تا رڑ

لاہور ( اے بی این نیوز   )مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے، لیگی رہنما عطا تا رڑ کا لا ہو ر میں کا رکنو ں سے خطاب کہا، پیپلز پارٹی والوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا یا ، مگر لوگوں سے پانی بھی چھین لیا، بلاول بھٹو نے 300 یونٹ تو کیا 300 روپے بھی عوام کی جیبوں سے نکال لینے ہیں۔بانی پی ٹی آئی نے ہمارے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بنائے، اب خود رورہے ہیں ان کو چپ کرانے والا کوئی نہیں، ہم نو مئی والے نہیں 28مئی والے ہیں، نواز شریف نے اس ملک کو نا قا بل تسخیر بنا یا

متعلقہ خبریں