اہم خبریں

گورنر ہاؤس، دفتر میئر کراچی 8 فروری تک سیل کرنے کامطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے گورنر ہاؤس سندھ اور میئر کراچی کے دفاتر کو 8 فروری تک سیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ اور میئر کراچی سیاسی جماعتوں کے نمائندے بن کر انکی انتخابی مہم چلارہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ گورنر ہاؤس اور میئر کراچی کے دفتر کو 8 فروری تک سیل کیا جائے۔

متعلقہ خبریں