اہم خبریں

دھند،موٹروےایم 4شیر شاہ ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ،
گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں