اہم خبریں

ظالم،جاگیراداروں ،لٹیروں سے ٹکرانے میں صرف12 دن رہ گئے،خالدمقبول

نواب شاہ( اے بی این نیوز   ) ایم کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آپ کے حقوق اور مستقبل کے درمیان فیصلے کے12 دن بچے ہیں، یہ دن ظالم،جاگیراداروں اور لٹیروں سے ٹکرانے کے ہیں ،15 سال مک مکا کے ذریعہ ایک پارٹی نے حکومت لی، یہ آزادی میرے اور آپ کےبزرگوں کی دلائی ہوئی ہے، پاکستان میں دو طبقہ بستے ہیں۔

متعلقہ خبریں