اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ امیدوار اپنی بھرپور مہم شروع کریں،8 فروری کو عوام کا سمندر نکلےاور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دے ،سینیٹر ولید اقبال کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہاتحریک انصاف کو دیوار سے لگا دیاگیا،یہ غیر معمولی الیکشن ہے،ووٹرز پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔















