اہم خبریں

دو بڑی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی کا پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا فیصلہ، اے این پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان کی صدر آئی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات ، امیر بہادر خان نے کہا پنجاب بھر میں عبدالعلیم خان اور اُن کے پینل کا بھرپور ساتھ دیں گے

متعلقہ خبریں