لاہور ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،ایک شخص چوتھی بارملک کاوزیراعظم بنناچاہتاہے،نفرت اور تقسیم کی سیاست کی وجہ سے ملک تباہ ہورہا ہے،میں یہ الیکشن نفرت کی سیاست کرکےنہیں لڑرہا،میں پاکستان کےعوام کےمسائل سامنے رکھ کربات کررہاہوں،ہم قائدعوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کےنظریے کےمطابق حکومت بنائیں گے،
پاکستان کے عوام کے مسائل کو سامنے رکھ کر 10 نکاتی منشور سامنے لایا ہوں۔















