اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن انتشار کے سوا کچھ نہیں دےگا ، دباؤ ڈال کر ووٹ لینا کوئی الیکشن نہیں، پکڑ دھکڑ سے الیکشن متنازع ہو جاتے ہیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو کہا چیف الیکشن کمشنر اورنگران وزیر اعظم الیکشن متنازع ہونے سے بچائیں،کسی کی سپورٹ سے ملک نہ پہلے چلانہ اب چلے گا،الیکشن چھوڑا ہے سیاست نہیں، ن لیگ کی موجودہ سیاست سے متفق نہیں،نئی جما عت اس ما حول میں نہیں بن سکتی، الیکشن کے بعد فیصلہ کر وں گا
