اہم خبریں

انتخابات میں 13دن باقی، سیاسی دنگل عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات میں 13دن باقی،سیاسی گہماگہمی عروج پر ،امیدوارو ں نے حلقوں میں پنڈال سجالئے،ن لیگ منڈی بہاؤالدین کے قائد اعظم گراؤنڈ میں جلسہ کرے گی،سابق وزیر اعظم شہباز شریف خطاب کریں گے، نائب صدر ن لیگ مریم نواز سنگھ پورہ جائیں گی ، اپنے حلقے این اے 119میں انتخابی دفتر کا افتتاح کریں گی، پیپلز پارٹی گجرات میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی، بلاول بھٹوزرداری جلسے سے خطاب کریں گے

متعلقہ خبریں