پشاور(اے بی این نیوز ) ضلع کرم میں تربیت سے غیر حاضر 97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق 26 خواتین اساتذہ سے تین دنوں کے اندر وضاحت طلب کر لی گئی،کار روائی انتخابات کیلئے ضلع کرم کے فوکل پرسن کی رپورٹ پر عمل میں لائی گئی،محکمہ تعلیم ضلع کرم نے اعلامیہ جاری کردیا۔
