پشاور( اے بی این نیوز )اے این پی و ذیلی تنظیموں کی تمام دیگر سرگرمیاں بشمول انٹراپارٹی انتخابات معطل ،پارٹی ذمہ داران اور ذیلی تنظیموں کوتمام دیگر سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت
ایمل ولی خان نے کہا کہ پی ایس ایف کے نوجوان اپنی توانائیاں عام انتخابات اورسوشل میڈیا میں صرف کریں،انٹراپارٹی انتخابات سمیت دیگر سرگرمیاں 8فروری کے بعد شروع کی جائیں گی۔















