اہم خبریں

صرف لاہور ہی نہیں پورا پنجاب ضیا باقیات سے پاک ہو رہا ہے،پلوشہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ اتنے ہی بہادر تھے تو عمران دور میں ملک چھوڑ کر کیوں بھاگے تھے ‘،عابد شیر علی کو جواب ،انہوں نے کہا کہایون فیلڈ کی ملکیت سے انکار کرنے والے اب ایون فلیڈ کے مکین ہیں ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سیاست کو انتقامی کارروائیوں سے پاک کرنے آئے ہیں ،انتقام اور عدم برداشت کی سیاست ختم ہوگی تو ملک میں سیاسی استحکام آئے گا،صرف لاہور ہی نہیں پورا پنجاب ضیا باقیات سے پاک ہو رہا ہے ،8 فروری کے بعد مجھے کیوں نکالا کہے گا بائی بائی ٹائی ٹائی ۔

متعلقہ خبریں