اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور ( اے بی این نیوز   )جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیش رفت ،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 266 ملزمان کا ٹرائل شروع کر دیا ،میاں محمود الرشید سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی ٹرائل کیلئے حاضری مکمل کی گئی ،عالیہ حمزہ ،صنم جاوید اور طیبہ راجہ سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ،آئندہ سماعت پر خدیجہ شاہ سمیت ضمانت پرموجودملزمان بھی طلب ، مزید سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

متعلقہ خبریں