اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے،سندھ،خیبرپختونخوا،بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز الیکشن کی تکمیل تک منجمد رہیں گے،بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے، نئی سکیم کا اجراء یا ٹینڈر نہیں کرسکیں گے،الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی شیڈول کے اجرا سے قبل شروع کئے گئے ترقیاتی کام جاری رہیں گے

متعلقہ خبریں