اہم خبریں

ملک بھر میں دھند کے ڈیر ے، 21 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک بھر میں دھند کے ڈیر ے،، 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل،،محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز تک دھند کی پیشگوئی ،،پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے،،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت،،شدید دھند کے باعث درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

متعلقہ خبریں