اہم خبریں

پشاور،صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

پشاور( اے بی این نیوز   ) صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر،،100 سے زائد دوکا نیں جل گئیں ، فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیاں اور 130 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ، مختلف اضلاع سے بھی ٹیمیں منگوالی گئیں، پاک فوج، ایئر فورس کی ٹیمیں بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک،موبائل سینٹر سے ملحقہ گھروں کو بھی خالی کرا لیا گیا، آگ نے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، ،ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تیسرے درجے کی آگ کو 90 فیصد تک بجھادیا گیا، شاپنگ سینٹر میں موجود بیٹریز پھٹنے سے آگ بجھانے میں مشکلات کاسامنا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ خبریں