اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 8 فروری کو پی ٹی آئی کی جیت ہوگی،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عوام نے الیکشن میں ووٹ ضرور ڈالنا ہے،عوام کو قانون کی بالادستی کیلئے الیکشن میں حصہ لینا ہے، یہ بات بیرسٹر علی ظفر نے بتائی انہوں ے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پیغام بھیجا ہے تمام امیدواراتوار سے کھل کر مہم شروع کریں،بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 8 فروری کو پی ٹی آئی کی جیت ہوگی۔















