اہم خبریں

ایک پی پی کی قیادت زرداری اوردوسری کی بلاول کریں، اعتزاز

لاہور ( اے بی ا ین نیوز   )اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میری فیملی اورخون میں دوڑتی ہے،پیپلزپارٹی کومیرےسےجدانہیں کیاجاسکتا،تاثردیاکہ میں پیپلزپارٹی کے ڈسپلن کی خلاف ورزی کررہاہوں،پیپلزپارٹی کےجلسے میں موجودہوں بلاول اورآصفہ کےساتھ کھڑاہوں،تاثردیاگیا کہ بلاول بھٹوبزرگوں کوپارٹی سےنکالناچاہتے ہیں،تجویزدی تھی کہ ایک پیپلزپارٹی کو60سے کم عمرافرادکی بنائی جائے،وہ جلسہ سے خطاب کر ہے تھے ، انہوں نے کہا کہ تجویزدی ایک پی پی کی قیادت آصف زرداری اوردوسری کی بلاول کریں، دنیابہت تیزی سےجارہی ہےٹیکنالوجی مجھے نہیں آپ نوجوانوں کوسمجھ آتی ہے،یہ نوجوانوں کادور ہے پارٹی کی قیادت نوجوانوں ہی کوکرنی چاہیے،آج کے نوجوان بہت تیز ہے ،60عمر سے اوپر لوگوں کو اب پارٹی میں ممبر نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں