اہم خبریں

کرکٹرشعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

کراچی( نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی،شعیب ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر پوسٹ کیں،قومی کرکٹر نے اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے الحمدللہ بھی لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت بھی لکھی۔

متعلقہ خبریں