اہم خبریں

صاف و شفاف الیکشن پاکستان کی ضرورت ہیں،خالد مقبو ل صدیقی

کرا چی ( اے بی ا ین نیوز   ) ایم کیو ایم کے راہنما خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ ہم جدوجہد کرتے رہے اور کرتےرہیں گے، صاف و شفاف الیکشن پورے پاکستان کی ضرورت ہے،صاف و شفاف الیکشن پورے پاکستان کی ضرورت ہے،کراچی کی رائے کااحترام کرناہے،کراچی کے عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں،حکومت سے درخواست ہے شفاف الیکشن کرائے جائیں،21جنوری کو کراچی کی رائے اور مینڈیٹ پر مہر لگے گی،کراچی اب کراچی کے نمائندوں کو واپس ملنے والا ہے۔

متعلقہ خبریں