اہم خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

اسولام آباد ( اے بی این نیوز   )ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ ، قیمت میں فی کلو 10 روپےکا مزید اضافہ کر دیا گیا ،گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 120 کمرشل سلنڈر کی قیمت 450 روپے کا بلاجوز اضافہ،،ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق سرکاری قیمت 256 روپے مقرر ہے ، مافیا320 سے 330 روپے فی کلو فروخت کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں