عام انتخابات میں چند روز باقی،انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگ گئے،الیکشن کمیشن کا مرکزی سیکر ٹریٹ صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا دیا گیا،،الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام کا صحافیوں کو انتخابات سے متعلق خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ،،الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکر ٹر یٹ کی ہر راہداری میں ایف سی اور پولیس اہلکار تعینات،، سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے،ہمیں ہدایات ہیں کہ صحافیوں کو صرف میڈیا روم تک محدود رکھا جائے۔















