اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آگئے ،الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 11 ہزار 785 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔















