اہم خبریں

سوشل میڈیا پر عدلیہ کوبدنام کرنے والوں کے خلاف پلان آف ایکشن تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سوشل میڈیا پر عدلیہ کوبدنام کرنے والوں کے خلاف پلان آف ایکشن تیار،حساس اداروں کے آفسران نے پلان جے آئی ٹی کے سربراہ کوپیش کردیا، جے آئی ٹی کاپہلااجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا،جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے صدارت کی ،پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کی ہدایت،اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں