اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے الیکشن کے دوران میڈیا سے رابطےکیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،وفاقی وزیر اطلاعات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،سیکریٹری اطلاعات چیئرمین پیمرا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر کمیٹی ارکان ہوں گے،کمیٹی میڈیا اور اداروں کے ساتھ رابطے میں رہے گی
