اہم خبریں

پی ٹی آئی میں اختلافات،کراچی کےامیدوار تبدیل

کراچی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی میں اختلافات،کراچی کےامیدوار تبدیل کر دیئے گئے،حلیم عادل شیخ کےبھائی نعیم عادل شیخ سےٹکٹ واپس لےلیاگیا،نعیم عادل شیخ پی ایس123کراچی وسطی سےامیدوار تھے،این اے247کراچی وسطی تابش توفیق کا نام پی ٹی آئی نےواپس لےلیا،این اے247 سےبیرسٹر فیاض پی ٹی آئی کےامیدوار نامزد،پی ایس 123کراچی وسطی ،پی ٹی آئی نےعمران رانا کو امیدوار نامزد کردیا،پی ایس129،نوید صدیقی کی جگہ سیف باری پی ٹی آئی امیدوار نامزد کیا ہے۔

متعلقہ خبریں