اہم خبریں

9 مئی،12روپوش ملزمان کواشتہاری قرار

لاہور(اے بی این نیوز) 9 مئی کو مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانےکا مقدمہ عدالت نے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملوث 12روپوش ملزمان کواشتہاری قرار دیدیاانسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی پولیس نے ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست دائر کی ملزمان کے اشتہارات بھی شائع ہوئے مگر ملزم پیش نہیں ہوئے، تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہوچکے ہیں،تفتیشی افسر ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جائے۔

متعلقہ خبریں