اہم خبریں

ہم بلاول کواس باروزیراعظم دیکھناچاہتےہیں،زرداری

لاہور (اے بی این نیوز) آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آپ لو گوں نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کاساتھ دیا،پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں کی قدرکرتی ہے،ہماری خواہش ہے کہ آپ لوگوں کی خدمت کریں،آج بھی پنجاب کی ساری پارٹیاں ہمارے ساتھ ہیں،آپ لوگوں کے توسط سےہم پارٹی کواورمضبوط بنائیں گے،ہم بلاول بھٹوکواس باروزیراعظم دیکھناچاہتےہیں،ہم 40 سال سے سیاست کر رہے ہیں،میں نے کوٹ لکھپٹ جیل میں بڑا وقت گزارا ،میں نے اپنے ورکروں کی خاطر جیل کاٹی۔

متعلقہ خبریں