کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو جو منشور پیش کررہے ہیں یہ دعوے وہ ہر پانچ سال بعد کرتے ہیں، بتائیں آپ نے اپنے اس منشور پر پچھلے پندرہ سالوں میں کیوں عمل نہیں کیا؟ ڈاکٹر فاروق ستار کا سوال،حلقہ انتخاب کے دوروں کے دوران معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی پندرہ سالوں سے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے















