لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کا21 جنوری کو لاہور میں تاریخ کا سب بڑا جلسہ کرنے کااعلان،میڈیاسے گفتگومیں شرجیل انعام میمن نے کہا نوازشریف چور دروازے سے وزیر اعظم بننے کی کوشش کررہے ہیں،پنجاب کے لوگ ن لیگ سے تنگ ہیں،عوام مزید لاڈلوں کو برداشت نہیں کرسکتی، ن لیگ انتقام کی سیاست چاہتی ہے،دولاڈلوں نے ملک کو تباہ کیا،عوام کی مسائل کو حل بلاول بھٹو کے 10 نکاتی ایجنڈے میں ہے
