اہم خبریں

میں ججزکی تذلیل کرنے کےخلاف ہوں،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماتحریک انصاف شعیب شاہین نے کہاکہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سےمتعلق فیصلہ غیرقانونی ہے،فیصلے پرتنقیدکرناسیاسی جماعتوں کاحق ہے،عوام سےا ن کی پارٹی کاانتخابی نشان چھین لیاگیا،الیکشن سےچند روزقبل مقبول پارٹی کوانتخابی نشان سےمحروم کردیاگیا، اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ میں ججزکی تذلیل کرنے کےخلاف ہوں،پی ڈی ایم اے کی حکومت میں ججزکےنام لےکرتنقیدکی گئی،پارٹیوں میں اختلافات ہوتے ہیں ہیں مل بیٹھ کرحل کرناچاہیے۔

متعلقہ خبریں