لاہور ( اے بی این نیوز )شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عدالت میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی،بلے کو4سال چلاکرمعیشت اورسفارت کاری کوتباہ کیاگیا،خواہش تھی بلےکوملکی ترقی اورخوشحالی کیلئےبھی چلاتے،9مئی غداری کےمقدمات سنگین ہیں،جس میں بانی پی ٹی آئی پابندسلاسل ہیں،بانی پی ٹی آئی پابندسلاسل ہیں تویہ عدل وانصاف کامعاملہ ہے،کاش9مئی واقعات نہ ہوتے،
جمہوریت چھوڑیں ڈکٹیٹرشپ بھی غداری برداشت نہیں کرسکتی،جھوٹے مقدمات اوربہتان تراشی سےپرہیزکرناچاہیے،پیپلزپارٹی ہم پرمہنگائی کاالزام لگارہی ہے،ہم سب اتحادکاحصہ تھے،چھوٹے بھائی بلاول بھٹونے اسمبلی میں جوکہاان کی مہربانی ہے۔















