اہم خبریں

پی ٹی آئی میں دھڑے بندیاں،شیر افضل کی رؤوف حسن پر گولہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ میں قانونی شکست کے بعد مزید انتشار کا شکار ،شیر افضل مروت کھل کر مرکزی قیادت کے سامنے آ گئے،رؤوف حسن پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کااتحاد ختم کرانے کا الزام لگادیا،کہارؤوف حسن نگران حکومت میں موجود اپنے بھائی فواد حسن فواد کے لئے کام کر رہے ہیں،پی ٹی آئی میں مرکزی قیادت کے فقدان پردھڑے بندی اورگروپ بندیاں عروج پر پہنچ گئیں،گروپنگ کی وجہ سے پی ٹی آئی امیدواروں کا انتخابات میں حصہ لینا مشکل ہو گیا

متعلقہ خبریں